According to the Quran-e-Karim, all mankind are equal(تمام انسان برابر ہیں),& that Allah does not look to our race or color, but to our piety and righteous actions.[49:13]
Encyclopedia about Castes & Tribes in Urdu and English, Castes and Tribes History, People, Customs, Culture and all abouts in Urdu and English.
پیدائش، 1994ء علامہ خادم حسین رضوی کے بیٹے ہیں۔ اور خادم حسین رضوی کی وفات کے بعد ان کی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے امیر بنائے گئے۔خادم حسین رضوی کی وفات کے بعد ان کی جماعت کی اٹھارہ رکنی شوری نے ان کے بیٹے سعد رضوی کو تحریک لبیک کا نیا سربراہ مقرر کیا جس کا اعلان جماعت کے مرکزی نائب امیر سید ظہیر الحسن شاہ نے جنازے کے موقع پر کیا
لاہور میں خادم حسین رضوی کے جنازے کے موقع پر ان کے بیٹے سعد رضوی نے خطاب میں اپنے والد کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
سعد حسین رضوی اس وقت لاہور میں اپنے والد کے مدرسہ جامعہ ابوزرغفاری میں درس نظامی کے آخری سال کے طالبعلم ہیں۔ درس نظامی ایم اے کے برابر مدرسے کی تعلیم کو کہا جاتا ہے۔
گرفتاری اور ہائیکورٹ و سپریم کورٹ کے فیصلے 2021ء
17 نومبر 2021ء کو آپ کے والد محترم علامہ خادم حسین رضور رحمتہ اللہ علیہ نے فرانس میں سرکاری سطح پر نبی اکرم ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے کیخلاف پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سنگم فیض آباد میں دھرنا دیا جس میں مطا لبہ کیا گیا کہ سرکاری طور پر فرانس کو جواب دیا جائے (پاکستان فرانس کا سفیر پاکستان سے نکالے اور اپنا سفیر فرانس سے واپس بلا کر فرانس سے تعلقات ختم کرے اور سرکاری سطح پر فرانس کی اشیاء کا بائیکاٹ کیا جائے )اس ضمرے میں حکومتِ وقت نے آپ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا کہ حکومتِ پاکستان پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کریگی جس کی بنا پر یہ معاملہ پارلیمنٹ کے ذریعے حل کیا جائے گاحکومتِ وقت نے آپ سے 3 ماہ کا وقت مانگا حضرت خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے حکومتِ وقت کی بات مانتے ہوئے 3 ماہ کا ٹائم فراہم کرتے ہوئے دھرنا ختم کر دیا، معاہدے کو گزرے دو دن ہوئے تھے کہ حضرت خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اپنے خالقِ حقیق سے جاملے۔مقررہ وقت کے دوران حکومتِ وقت نے اپنے معاہدے پر تحریکِ لبیک پاکستان کی کئی مرتبہ یادہانی کے باوجود کوئی پیش رفت نہ دکھائی تحریک نے پھر دھرنے کا اعلان کیا اسی دوران حکومتِ وقت نے 2 ماہ کا مزید ٹائم لیااور معاہدے کا اعلان حکومتِ وقت کے موجودہ وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی نے اے آر وائی نیوز چینل پر بھی کیا، 20 اپریل 2021 تک معاہدے کا ٹائم مقرر ہوا جس میں یہ بات بھی شامل تھی حکومتِ وقت تحریک لبیک پاکستان کا کوئی کارکن اور کوئی ذمدار گرفتار نہیں کرے گی مگر حکومتِ وقت نے اپنا معاہدہ توڑتے ہوئے 12 اپریل 2021ء کو سعد حسین رضوی کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا، جس کے بعد پاکستان کے کئی شہروں تحریک لبیک پاکستان اور اس کے حمایتی کارکنوں نے بطور احتجاج دھرنے دیئے مگر حکومتِ وقت ٹس سے مس نہ ہوئی۔ اس کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے قانونی راستہ اختیار کیا تقریباَ تین ماہ بعد لاہور ہائیکورٹ نے سعد حسین رضوی کی گرفتاری و نظر بند کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم دیا رہائی کی خبر سنتے ہیں ہزاروں کارکنان کوٹ لکھپت جیل کے باہر اپنے قائد کے استقبال کیلیئے پہنچے مگر حکومت نے اپنی بدنیتی دکھاتے ہوئے سعد حسین رضوی کو رہا نہ کیا اور مزید تین ماہ کی نظر بندی کا نوٹس دائر کر دیاتین ماہ گز جانے کے بعد ہائی کورٹ نے ایک مرتبہ پھر سعد حسین رضوی کی نظر بندی و گرفتاری کو کالعدم قرار دیا اور فوراً رہا کرنے کا حکم دیا مگر حکومتِ وقت نے ہائیوکورٹ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا کچھ دن گُزرنے کے بعد سپریم کورٹ نے بھی سعد حسین رضوری کی نظربندی اور گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے فوراً رہائی کا حکم دیا چونکہ سپریم کورٹ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت ہے اور اس عدالت کے بعد اللہ ہی کی عدالت ہے، تمام کارکنان سپریم کورٹ کے فیصلے پر اک بار پھر جمع ہوئے مگر حکومت نے تمام کے تمام فیصلے پاؤں تلے روندھ ڈالے اور سعد حسین رضوی کو رہا نہ کیا۔ تحریک لبیک پاکستان 7 دن لاہور کے ملتان روڈ پر واقع مسجد رحمتہ اللعلمین کے باہر پُر امن احتجاج کیا مگر کسی نے بھی ان کے احتجاج پر کان نہ دھرے شوریٰ کے طرف سے حکومت کو دو دن کا الٹی میٹم دیا گیا کے ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کرے مگر کسی بھی حکومتی نمائندے نے کوئی رابطہ نہ کیا مجبوراً تحریک لبیک پاکستان کی شوریٰ نے لاہور تا اسلام آباد ناموسِ رسالتؐ لانگ مارچ کااعلان کیا۔
قطب شاہی علوی کھوکھر
میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی
دیوال
ڈھرنال
اعوان پورہ
اللہ یار خان
یوسف جبریل
ڈھوک اعوان
ٹی سی ایس کورئیر
Awan and Other Tribes Population
سلطان بازید محمد
چھنی تاجہ ریحان
بیروٹ
کھودے
غلام مرتضٰی ملک شہید
حکیم احمد الدین
بھرپور
واصف علی واصف
خواجہ شمس الدین سیالوی
ابوالفضل کرم الدین دبیر
حافظ غلام احمد
حافظ محمد مقبول الرسول للہی
قاضی شمس الدین
حضرت سلطان باہو
بابر افتخار
دیگر مسلم قبائل
غلام نبی للہی
اولمپیئن ملک محمد نواز
میجر جنرل تجمل حسین ملک
مل اعوان
مکھڈ شریف
محمد حمید شاہد
عبدالستار علوی
خواجہ زین الدین
شور کوٹ
ملک منور خان نامزد نشان حیدر
جبی
غلام اللہ خان
محمد جمال الدین ملتانی
حفیظ ماہی
محمد یار فریدی
مرزا عبدالقادر بیدل
غازی سید سالار مسعود
خواجہ امیر احمد بسالوی
محمد اکرم نشان حیدر
سلطان غلام دستگیر فخر کشمیر
کندوال
گنگ اعوان
خادم حسین رضوی
احسان الحق قادری
گنگال اعوان
سید حامد سبزواری
ردھانی
ائیر مارشل نور خان
اعوان دوسروں کے نکتہ نظر سے
مرزا مظہر جان جاناں
تریڑ اعوان برادری
بھمب اعوان
یاسین ملک
بھون
سعد حسین رضوی
ملک میاں محمد
ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی
دامن مہاڑ
قاضی سلطان محمود
قاضی نور عالم
تاریخ اعوان
حزیر اعوان
خواجہ فضل الدین کلیامی
بھاگوال
حافظ دوست محمد للہی
چاہ اگرال
ملک پور
اعوان شریف
بلال آباد
ڈیرۂ اعوان
نور سلطان القادری
سلطان ریاض الحسن
مجوکہ
میاں صاحب قصہ خوانی
ڈھوک بدہال
مرجان اعوان
ڈھوک بازا
راستی بی بی
انور بیگ اعوان
خواجہ احمد خان میروی
پنڈوال
شیر محمد اعوان
محمد علی مکھڈوی
مشعال ملک
اوچھالی
سیلواں
موڑہ گنگال
شیر شاہ اعوان وکٹوریہ کراس
اعوان کڑی
سلوئی شریف
غازی ممتاز قادری
ڈھوک گنگال
اعوان جینیاتی تھیوری
اعوان کلاں
میاں محمد جیون
گھلی اعوان
خواجہ شمس الدین سید پوری
محمد عبیداللہ علوی
احمد ندیم قاسمی
سولنگی اعوان